Dil E Be Qarar By Naina Haalim
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
- Status: ongoing
- Genre :friendship ,romantic, cousin love, hated love story, childhood abused
- Description ( in Urdu):یہ داستان ہے دوستی کی۔۔۔۔۔
کہانی ہے ایک لڑکے کی جو متنفر ہے پیار سے۔۔۔
جس کی آنکھوں کے سامنے اس کا دوست جان دیتا ہے محبوبہ کی بیوفائی کی وجہ سے۔۔۔۔
ایک طرف عورتوں اور محبت سے نفرت کر کے وہ سمجھتا ہے کہ وہ دوستی نبھا رہا ہے۔۔۔۔
تو دوسری طرف ایک باپ اپنی بیٹی کی قربانی دے کر سمجھتا ہے کہ وہ دوستی کا حق ادا کر رہا ہے۔۔۔
داستان ہے ایک لڑکی جو اپنی ذات میں گم اپنے گمنام ہونے کی نا ختم ہونے والی اذیت کاٹ رہی ہے۔۔۔
ایسے ہی الجھنوں میں پھنسی یہ دو کرداروں کی کہانی جو ناجانے کب کون سا موڑ لے کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئے۔۔۔۔
اور کتنے نئے کرداروں کی کہانیاں منظر عام پر لے آئے۔۔۔۔ - Your Instagram handle with exact spelling: naina.haalim
Click On this Link Below To Download novel:
Dil E Be Qarar By Naina Haalim Epi 1-NC