Fareb By Shumaila Hassan Complete PDF

Complete Novel Psychological

Fareb By  Shumaila Hassan Complete PDF

یہاں میں کہانی کی اوپن اینڈنگ چھوڑ رہی ہوں۔۔۔ شیریں کا انجام آپ قارئین خود اخذ کر سکتے ہیں۔۔ آپ کو لگتا ہے اتنا کچھ کر کے وہ معافی کی حقدار ہے تو آپ اسے معاف کر سکتے ہیں۔۔ آپ اسے دنیا میں کڑی سے کڑی سزا دینا چاہتے ہیں تو یہ بھی آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔۔۔
یہ کہانی میں ہر اس کردار کے نام منسوب کرتی ہوں جو شیریں عرف صلہ کی جانب سے دئیے گئے مینٹل ٹارچر کے زیرِ عتاب آیا۔۔ جس نے کسی نہ کسی طرح اپنا ذہنی سکون کھویا۔۔۔ کہانی کے بیشتر سینز میرا تخیل ہیں۔۔ لیکن کہانی کی اصل روح جو آپ تک پہنچانا چاہتی تھی امید ہے اس میں میں کامیاب رہی ہوں گی۔۔
آپ کی اس کہانی کے بارے میں کیا رائے ہے۔۔۔ میں آپ کے تبصروں کی منتظر رہوں گی۔۔۔
اللّہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Click On this Link Below To Download novel:

Fareb By Shumaila Hassan Complete

📱 Download Our Android App

Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!

Download Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *