Unraveling the Enigma: Harman e Siyaad by Bint e Ansari – Ongoing Suspenseful Crime Novel in PDF
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
یہ کہانی کسی ہیر رانجھا،رومیو جیولٹ،یا فرہاد شیریں کی نہیں ہے نا ہی اس میں محبت کی کہانی سنائی جائے گی۔یہ کہانی ان نازک رشتوں کی ہے جو آج کل نبھانا مشکل ہورہے ہیں۔یہ کہانی نایاب درانی کی ہے جسے توڑنے والے بھی اسکے اپنے تھے اور واپس سمیٹنے والے بھی وہی تھے۔اس کہانی میں محبت کو کسی فیری ٹیل کی شکل میں نہیں دکھایا جائے گا،بلکہ ایک ایسے سانچے میں ڈھال کر پیش کیا جائے گا جس میں محبت کے ہر پہلو کو دکھایا جائے گا۔میری ایک چھوٹی سی کوشش میرے قارئین کے لیے۔۔!
Genre: twisted plots.. romance.. suspense