Hurya Tul Rooh By Uswa Ishtiaque
Hurya Tul Rooh By Uswa Ishtiaque-Pdf Download Available
GENRE : (strangers to lovers, 90S story )
DESCRIPTION:
میرا نام اُسوہ اشتیاق ہے، اور میں نے حریتہ الروح اس لیے لکھا ہے، تاکہ آپ جان سکیں آپ کا صبر ضائع نہیں جائیگا، آپ کو اس کا اجر ضرور ملے گا،
دواجنبی ایک دن ملے اور پہلی نظر میں دل دے بیٹھے۔ ماضی کی مشکلات نے انہیں صبر کرنا سکھایا، اور ہمت کی جس کا انعام انہیں ایک دوسرے کی صورت میں ملا۔ رخسانہ کو اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنی پڑی، اور اپنے آپ کو مضبوط بنانا پڑا۔ ان دونوں نے بے شمار مشکلات کے بعد ایک دوسرے کو سنبھال لیا، جیسے دو پھول ایک باغ میں ایک دوسرے کے ساتھ کھلتے ہیں۔
INSTAGRAM : @fictiondoodle_
Post Comment