Ik Baar Muskura Do By Ayesha Zulfiqar

Ik Baar Muskura Do By Ayesha Zulfiqar

Ik Baar Muskura Do By Ayesha Zulfiqar PDF Download

Genre: after marriage
Status: complete
Sneak Peak:

عارفین اس لڑکی نے اپنی ساری جوانی پھونک دی تمہارے بچوں کی خاطر اور تم نے بدلے میں کیا صلہ دیا اسے ؟؟؟ تمہارا بیٹا کہتا ہے کہ اس نے اس گھر میں آ کر میری جگہ لی ہے… بتاؤ اسے کہ تم نے تو اسے آج تک ایک محبت بھری نظر سے بھی نہیں نوازا… ” وہ بولی

وردہ فطرتاً بہت اچھی اور نیک لڑکی تھی, حالانکہ جب اسے پتہ چلا تھا کہ عارفین اور سعدیہ کا نکاح ہو گیا ہے تو اسے کافی دکھ ہوا تھا لیکن وہ جانتی تھی کہ عارفین نے یہ نکاح صرف اپنے بچوں کی خاطرکیا ہو گا… اور پھر وہ سعدیہ کی فطرت سے بھی واقف تھی, وہ وردہ کی بہت زیادہ عزت کرتی تھی, وہ مطمئن تھی کہ سعدیہ کے ہوتے کم از کم اس کے بچے سنور جائیں گے

اور ایسا ہی ہوا تھا… اس کے تینوں بچوں کی تربیت میں سعدیہ نے کوئی کمی نہیں رہنے دی تھی,  انہیں حد سے زیادہ اعتماد دیا,  انہیں مضبوط بنایا

“وردہ… بس کرو” عارفین جیسے ہار سا گیا

“تمہارے باپ نے پندرہ سالوں سے میرا حق اسے نہیں دیا عامش… الٹا پورے خاندان میں اسے بدنام کر دیا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی” وردہ کو بے پناہ دکھ تھا, عامش حیرانی سے باپ کو دیکھ رہا تھا

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

Ik Baar Muskura Do By Ayesha Zulfiqar

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *