Khitta E Khoobsoorti By Hafsa Javed PDF Download
یہ ایک فرضی کہانی ہے۔ اور اس کہانی میں جسے خطے کا ذکر کیا گیا ہے وہ بھی فرضی ہے۔ میں کچھ لکھنا چاہتی تھی فلسطین پر لکین میں نے سوچا کہ اسے کیوں نہ ایک فرضی کہانی کا روپ دے کر لکھا جائے۔ اور ہمارا فلسطین کسی حطے خوبصورتی سے کم ہے کیا؟ یہ کہانی تو بیشک فرضی ہے لیکن اس کہانی میں جو مظلوم کے حالات بیان کیے گئے ہیں وہ اصلی ہے۔ اور یہ سب فلسطین میں ہو رہا ہے۔ جیسے معتصم نے ظالم کو بد دعا دی ویسے ہی فلسطین کے لوگ روز ہمیں بد دعائیں دیتے ہیں۔ اور سوچیں اگر وہ بد دعائیں ہمیں لگ گئی تو؟؟ ہم لوگ یہاں قربانی کر رہیں ہیں جانوروں کا گوشت کر رہیں ہیں۔ اور وہاں فلسطین میں ہمارے بہن بھائیوں اور بچوں کا جو گوشت ہو رہا ہے اس کا کیا؟ کیا قاتل بن سکتے کو آپ سب؟؟
خیر مجھے نہیں پتہ کہ میں نے کیا سوچ کر یہ ناول لکھا پر شاید آپ لوگ میرے اس ناول کو لکھنے کے مقصد کو سمجھ گئے ہونگے سو پلیز خدا کے لیے اسرائیل کو بائیکاٹ کریں۔ ہمارے جو کریکٹر جو ایکٹرز اسرائیل کے پراڈکٹس کو پرموٹ کر رہیں ہے انہیں بایکاٹ کریں پلیز۔ ورنہ فلسطین میں شہید ہونے والے ہر معتصم اور خدیجہ کی موت کا الزام ہم پر آئے گا ان کے قتل کا الزام ہم پر آئیں گا۔ سو پلیز۔ اللّٰہ خافظ امید کرتی ہوں کہ آپ کو سمجھ آگئ ہوگی اگر کسی کو کسی بات اتراظ ہے تو اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔ اپنا خیال رکھئے گا اور مجھے یاد رکھئے گا۔ آپ کی نئی لکھاری حفصہ جاوید۔
Download Link is given below:
Leave a Reply