Mairaj By Ayman Fatima Complete Urdu Novel

Mairaj By Ayman Fatima Complete Urdu Novel

Mairaj By Ayman Fatima Complete Urdu Novel

I’d : aymanfatyma_writes
Status : Complete
Genre : age difference, love triangle, childhood friends, broken marriage
Description : داستان ہے محبت میں جلتے انسانوں کی۔ ۔نفرت میں تڑپتے رشتوں کی ۔ قربانی دیتے ایک وجود کی عظیم مثال ۔
Promotion scene :

کچھ کہنا ہے ماہ ؟“ اس کی موجودگی ہنوز محسوس کرتے وہ بنا مڑے سوال کر گیا۔
ماہ جبین یک دم چونکی۔
”مجھے کتابیں زیادہ پسند ہیں ۔ آپ کو کئ مرتبہ بتایا ہے ۔ پھر یہ پرفیوم کیوں ؟“ سوال غیر متوقع تھا دونوں کے لیے۔
معراج کے بیگ میں حرکت کرتے ہاتھ ایک لمحے کے لیے رکے۔ چہرے پر بڑی جاندار مسکراہٹ آئی جسے ماہ جبین نہ دیکھ سکی۔
”کتابوں کی دنیا میں گم ہو کر تم تحفہ دینے والے کو بھول جاؤ گی۔ اس لیے یہ خوشبو دی ہے تاکہ تم دینے والے کو آس پاس محسوس کر سکو۔ “ کہتے ہی ہلکا سا رخ اس کی جانب موڑا۔ فاصلے پر کھڑی اس لڑکی کی آنکھوں میں دیکھتا ذرا سا مسکرایا اور رخ واپس موڑ گیا۔
ماہ جبین کسی مجسمے کی مانند ساکت ہوئی ۔ لب ہلنے سے انکاری ہونے لگے۔ اس جواب کی وہ تاعمر توقع نہیں کر سکتی تھی ۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Here:

Mairaj By Ayman Fatima Complete-NC

ONLINE READ:

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *