وہ ہاتھ میں ٹیشو بوکس پکڑے یونی کی بیک سائیڈ آیا تو اُس کو اکیلے روتا پایا اور ایسا اُس نے پہلی بار دیکھا تھا۔۔۔۔۔کجھ سوچ کر وہ اُس کے کجھ فاصلے پہ بیٹھ گیا۔۔۔۔۔۔۔
یہاں کیوں بیٹھی ہیں؟بجائے رونے کی وجہ پوچھنے کے وہ اُس کے یہاں بیٹھنے کی وجہ جاننے لگا۔۔۔۔۔
میری مرضی۔۔۔۔وہ سوں سوں کرتی بتانے لگی۔۔۔۔
آپ کو پتا ہونا چاہیے یہاں آپ کا اکیلا بیٹھنا سیف نہیں۔۔۔۔اُس نے گردن موڑ کر اُس کو دیکھ کر کہا جس کی ناک سرخ ہوگئ تھی۔۔۔۔۔۔۔
اندر سب مذاق اُڑا رہے ہیں۔۔۔۔اُس نے بلاآخر بتادیا
تو آپ اُن سے چُھپ کر بیٹھی ہیں۔۔۔وہ جیسے ساری بات سمجھ گیا
چُھپتی میں کسی کے باپ سے بھی نہیں۔۔۔۔وہ اُونچی آواز میں بولی۔۔۔
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..
Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com
Download Link is given below:
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK: