Wo Paanch By Urooj Fatima PDF Download

Wo Paanch By Urooj Fatima PDF Download

Status___ongoing
Gener: True friend ship, Misunderstanding, Love, Fun, Suspense, Sad, Revenge, Hope, Islam
Insta i,d___meri_khaniyan_1013
Description___
وہ پانچ تھے ایک مسلم چار ہندو
وہ ہاتھ کی پانچ انگلیوں جیسے تھے
ایک ماں جو اپنے بچے سے بچھڑی سالوں سے اس کا انتظار کر رہی ہیں۔۔۔۔
پھر کچھ ایسا ہوا جس نے انہیں یہ احساس دلایا کے وہ پانچ انگلیوں کی طرح ساتھ تو تھے پر ایک جیسے نہیں تھے
ایک دعا میں کتنی طاقت ہوتی ہیں
ایک یقین نے کیسے کتنوں کی زندگی بدلی
ایک بدلے کی آگ میں جھلستا شخص
جو کسی بھی حد تک جا سکتا تھا ۔۔۔۔
وہ انڈیا سے آئے تین نمونے تھے جو بنگ والی لسی کو بنگالی سمجھ کر پی گئے
اس کے بعد جو ان کی حالت ہوئی
انکے قہقہوں کی آواز پورے لاہور نے سنی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو ایک بار قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھ لے وہ اس پر ایمان لے آتا ہیں۔۔۔۔
وہ کافر تھا جو روز مسجد میں جاكر قرآن کی تلاوت کرتا اور جیسے جیسے وہ قرآن کو تلاوت کے ساتھ پڑھتا گیا ویسے ویسے اسے لگنے لگا اب تک اس کا جینا رائیگا جا رہا تھا وہ ایسی راہ پر چل پڑا تھا جو نصیب والوں کو ہی نصیب ہوتی تھی اور وہ ان تینوں سمیت ان نصیب والوں میں شامل ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

 

Download Link is given below:

Wo Paanch By Urooj Fatima Epi 1

Wo Paanch By Urooj Fatima Epi 2

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *