Description (in urdu):
یہ ایک ایسی کہانی ہے جس میں کسی کے غرور کو خاک میں ملاتے ملاتے اریشہ حیدر خود ہی خاک میں مل گئی۔۔
عشقِ مجازی کے پیچھے بھاگتے بھاگتے اس نے عشقِ حقیقی کو پا لیا۔۔
زوہیب اکرام اپنی ذلت کا انتقام لیتے لیتے خود ہی محبت کے جال میں بُری طرح سے پھنسا تھا۔۔
ایک ایسے دوست کی جس نے اپنی دوست کو اندھیر کنواں میں گرنے سے پہلے خبردار کیا تھا؛
”نامحرم کی محبت عذاب سے کم نہیں ہوتی اریشہ
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK: