وطن کے لئے اپنا آپ نثار کردینے والے آرمی فورس کے جوان غازی کی کہانی ایک بہادر ماں اور بہادر بیوی جس نے اپنا شوہر اور اپنے تین بیٹے اس پاک وطن پاکستان پر قربان کر دیئے ۔ اس میں ، میں نے فوجی جوان کی زندگی کے بارے میں بتایا ہے کہ کیسے وہ ملک کے لئے اپنا تن من دھن قربان کرتے ہیں ہمیں پرسکون ماحول فراہم کرنے کے لئے کیسے وہ اپنا سکون غارت کر کے دن رات ہماری حفاظت کے لئے چاک وچوبند رہتے ہیں جو کہ وطن پر نثار ہونے کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK:
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL