ZEEST BY JAVERIA ATA UR REHMAN PDF DOWNLOAD
“بالکل! انسان کو زندگی گزارنے کے دو راستے دیے گئے ہیں ایک بھلائی کا اور ایک گمراہی کا۔ اب یہ انسان پہ انحصار کرتا ہے کہ وہ دونوں راستوں میں سے کس راستے کا انتخاب کرتا ہے۔ یہ انسان کے اختیار میں ہے کہ وہ اپنی زندگی کو کہاں لے جائے گا۔ یہ حق اللہ […]
Continue Reading