Rangeen Tasawur By Hamna Malik PDF Download

Rangeen Tasawur By Hamna Malik PDF Download

Status : on going
Genre :
Mysterious, love triangle, enemies to lovers
Insta id
hamna_malik005 (hamna)
Description

رنگین تصور کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بروکن فیملی
سے تعلق رکھتی ہے جو مظبوط کردار ہے جس نے لمبی مسافتیں طے کی ہیں اور اب بھی زندگی کے طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہے جس کے دشمن اسے گرانا چاہتے ہیں اور پھر اسے بچانے آتا ہے ایک انسان جو اسکی ہر ناراضگی کے جواب میں اس کی مدد کرتا ہے جو اس کی نفرت برداشت کرتا ہے اور پھر یہ نفرت محبت میں بدل دیتا ہے جو اس کے لئے لڑتا ہے اس کی طرف آنے والے ہر طوفان سے لڑتا ہے اسکے طرف بڑھتے ہر قدم کو روک دیتا ہے اور پھر اپنی ریاضت کے بدلے میں اسکی نفرت برداشت کرتا ہے اس کہانی کا ایک تیسرا کردار جو دوستی کا حق ادا کرتا ہے جو دوستی کے لئے سب کچھ قربان کرنے پر تلا ہے
ان تینوں کا مقابلہ ایک ہی دشمن سے ہوتا ہے اور وہ ایک ہی دشمن سے لڑتے ہیں ان تینوں کو ایک ہی دشمن سے لڑنے کے لئے اپنی اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنا ہے کہانی بہت سی پہلیاں سلجھانے میں مدد کرتی ہے رازوں سے پردہ اٹھانے کا سفر تیں کردار شروع کرتے ہیں کہانی ہے تین کرداروں کے گرد گھومتی۔ لڑتے جھگڑتے گرتے، سنبھلتے، جیتتے ہارتے کرداروں کی۔

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

 

Download Link is given below:

Rangeen Tasawur By Hamna Malik Epi 1

Rangeen Tasawur By Hamna Malik Epi 2

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *