Ruqabat By Armish Hadia Qamar
- 1؛ اسٹوری کی کنٹینت تھیم کیا ہے ؟۔
اسٹوری حسد ، نفرتیں اور غلط فہمیوں پر مبنی ہے ۔
اور سب سے اہم حسد کی وجہ سے قتل پر مبنی ہے ۔
جن کا ذوال ہی اپنے ہوں،تو غیروں سے کیا شکوہ۔ - 2؛ اسٹوری میں ٹریجڈی کیا ہے ؟.
اسٹوری میں دو قتل ہوئے ہیں ایک انجانے میں اور دوسرا جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔
اسٹوری یہ ہے کہ دو خاندان ہیں ۔
راجپوت اور ملک خاندان ۔
فاروقی شاہنواز راجپوت کے دو بیٹے تھے ۔
ایک مرزا فاروقی شاہنواز ۔
دوسرا عالمگیر فاروقی شاہنواز ۔ - Genres: Family Rivalry , Murder, Suspense. Friend ship based.
Our Instagram: