TUM DENA SATH MERA BY J NIGHAT

ہاں یار تم تو مجھے یہاں اکر بھول ہی گئی۔آفتاب اسے اپنے پاس کی کرسی پر بیٹھنے کا اشارہ کرتا ہوا شکوہ کنا انداز میں بولا۔ نہیں ایسی بات نہیں ہے بس سب چھوڑ ہی نہیں رہے تھے اس لئے۔ اور تم نے مجھے چھوڑ دیا۔آفتاب کی شکایت عروج پر تھی۔ کیسی باتیں کر رہے […]

Continue Reading

TUM JO AYE ZINDAGI MAIN BY SHAGUFTA KANWAL

ابھی یہ چھوٹی ہے جب بڑی ہو جائے گی ۔ تب ہم لے جاییں گے ۔ عافین نے کہا بلکل بھی نہیں میری بیٹی صرف شہری بھائی کی بہو بنے گی ۔ امثال نے فورا نفی میں سر ہلایا مگر مجھے تو یہ گڑیا نہیں لینی۔ میں تو عدی چاچو کی گڑیا لوں گا ۔حمزہ […]

Continue Reading

MUHABBAT KA SODAGAR BY SAMINA SYAAL

مجھے کچھ ایسی بھی غزلیں پسند ہیں مگر میں ان کو سنا نہیں سکتی کچھ ایسی نظمیں پسند ہیں مگر وہ یاد نہیں رہی مجھے میرے خواب ادھورے ہیں کچھ میں نے خواب تو بہت دیکھے تھے مگر منزل پہ پہنچ نہ سکی نیند ٹوٹ گئ خواب پورا ہونے سے ہی پہلے کبھی نہ مل […]

Continue Reading

MERE HAAKIM BY UMEMA MUKARRAM PDF DOWNLOAD

” مجھے نہیں چاہیے روتے ہوئے ناراضگی کا اظہار ہوا۔ عرچ پھرچونکا ۔۔ایک ساتھ جھٹکے پر جھٹکا مل رہا تھا پہلے بحث لڑائی اب نخرے بھی۔ ” سچ میں مزاق کررہا تھا خنساء پرامس جو موبائل بولوگی وہ ملیگا بس پلیز جیب کا خیال کرنا تھوڑا۔ ” آخر میں چھیڑا۔ خنساء نے پہلے تینوں کو […]

Continue Reading

TU JO HUMDARD HUWA MERA BY EMAAN KHAN

”اب ام تمہارا انتظار کر رہا ہے جلدی جلدی باہر آنا۔۔۔۔۔عورتوں جیسی تیاری ہے تمہاری۔۔۔۔۔۔“ تیز لہجے میں کہتی وہ دروازہ کھول کے باہر نکل گٸ۔۔۔۔ دراب خان نے افسوس سے سر ہلایا جیسے ہی پلٹ کے شیشے میں اپنے آپ کو دیکھا ان کی ہنسی چھوٹ گٸ۔۔۔۔ ”یہ لڑکی ہمیشہ انہیں پریشان کرتی تھی […]

Continue Reading

KAHI UN KAHI CHAHTEN BY ALEESHA NAAZ

”شاویز بیٹا خیریت اتنی رات گئے کچن میں؟“ بنا جواب دیا وہ گلاس اٹھا کے پانی کی بوتل میں سے پانی نکال رہا تھا۔ ”تم سے ہی کہہ رہی ہوں جواب تو دو۔“ ”میرا جواب معنی رکھتا ہے آپکی نظر میں؟“ وہ الٹا سوال کر رہا تھا۔ ”یہ جو تم عجیب سا منہ میرے سامنے […]

Continue Reading