ANJAAN HUMSAFAR BY ZUNAIRA SHAH
“مجھے پتاہے آپ رات والی بات کی وجہ سے ناراض ہیں۔۔۔۔سوری آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔۔۔” وہ میٹھےلہجے میں اپنے ہاتھ کی انگلیوں کو ہلانے لگی صالم کا غصہ ایک سیکنڈ میں ہوا ہوا ۔۔۔۔ “اوکے۔۔۔اور تم بھی مجھے سر مت بولا کرو۔۔۔”مسکرا جر اس سے کہتے ہوئے اس نے اپنے ہاتھ پر رکھے اس کے…