CHANGELLING BY SYED ZEESHAN HAIDER
اپنی کہانیوں میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیئے میں حقیقی واقعات کا سہارا لیتا تھا۔اس لیئے اپنے اردگرد گہری نظر رکھتا کہ کہیں کوئی انہونی ہو تو اسے اپنے الفاظ میں ڈھال سکوں۔آج اسی سلسلے میں مٙیں تھانے آیا ہوا تھا۔جب یہ واقع مجھ تک پہنچا تو شروع میں مٙیں بھی دہل گیا تھا۔مجھے…