CHAKKAR BY MEHWISH MANZOOR PDF DOWNLOAD

Chakkar By Mehwish Manzoor PDF Download

Genre: Family Based, Politics base ,Rude Heroin based,Thriller
Status:ongoing
Description ( in Urdu):

یہ ناول ہےایسے لوگوں کا جن کو زندگی نے ایسے چکروں سے گزارا ہے کہ اب اس پہ اعتبار کرنا ان کے لیے مشکل لگتا ہے یہ کہانی ہے ایک خوبصورت ،رحم دل اور معصوم شہزادی کی جس کی یہی خوبیاں اس کے لیا جان لیوا ثابت ہوتی ہیں اس کے ساتھ ہی یہ ایک مغرور اور ذہین پری پیکر کی بھی کہانی ہے جو خود کے لیےلڑنا جانتی ہے جو جانتی ہے کہ اسے اپنی کمزوری دنیا سے چھپا کہ رکھنی ہے اپنے حصے کی خوشیاں اس دنیا سے چھین کر حاصل کرنی وہ اپنے اللہ کی ذات پر یقین رکھتی اور صرف اسی پہ بھروسہ کرتی ہے اور بل آخر کامیاب ہو جاتی ہے

Writer Insta ID:@qalam_bil_yaqeen

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

ALL EPISODE DOWNLOAD LINK:

CHAKKAR EPISODE 1-6

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *