Chingaal By Rasm E Ulfat PDF Download

Chingaal By Rasm E Ulfat PDF Download

  • Status: قسط وار
  • Genre… thrilling
  • Description: اندھیری رات اور اپنے جوابوں کے حصول کے لیے ہاریکا آ یان پہاڑ کی چوٹی کو سر کرنے چلی ۔۔۔ کیونکہ اس میں تھرل ہے ۔۔ اور ہاریکا کو یہی سب پسند ہے ۔۔ اور وجہ ” ہاریکا آ یان خود ونڈر فل” ہے
    اور برق پاشا کو سمندر کی تہہ کو چیرتے اس سے راز نکالنا ایک تھرل لگتا ہے
    اور نور ایسمیرے ۔۔ سیاہ چاند کا نور ۔۔۔۔ اسے دراصل ایک بیماری لاحق ہے جو کہ لاعلاج ہے ۔۔ اور وہ بیماری ہے “تجسس ” کی
    طہ اور عبیرہ ۔۔ وہ ہاتھ ملا کے دریافت کرنا کرنا چاہتے ہیں ۔۔ اس دنیا کو ۔۔ اور اس دریافت میں وہ اپنی ایک کہانی بناتے ہیں کیونکہ وہ ہمسفر ہیں ۔۔
    اور ان سب کے بعد ساحل حریب ۔۔۔ ایک جنگجو ۔۔ وہ دنیا فتح کرنے کا خواب پالے شہر شہر کے سفر پہ گامزن ہے
    اس سب میں سے کوئی نہیں جانتا کہ کس کو یہ دنیا کہاں لے جائے گی ۔۔۔۔ اور کیسے ملا دے گی
    اس سب میں وہ دوستی کو جانتے اور پرکھتے ہیں
  • Instagram ID: @rasmy_ulfat.

Download Link is given below:

Chingaal By Rasam e Ulfat Epi 1

Chingaal By Rasam e Ulfat Epi 2

Chingaal By Rasam e Ulfat Epi 3

Chingaal By Rasam e Ulfat Epi 4

Chingaal By Rasam e Ulfat Complete

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *