Ik Dushman Jan Se Pyara H By Maria Arif
Genre: Mystery, Crime Thriller, Fictional
Description:
یہ میرا نیا ناول ہے۔ جو پراسراریت کو چھوتا ہے۔ اس میں بہت سے کردار ہیں۔ کچھ سے آپ خود کو جوڑیں گے اور کچھ فرضی ہوں گے۔ آیت نامی لڑکی جو کہ ٹین ایج ہے اور ہر لحاظ سے جذباتی ہے۔ برہان شیرازی جو اسی کا ہم عمر کزن ہے اور جین زی والے سارے جراثیم دونوں میں پائے جاتے ہیں۔ جازم مرزا ایک مسٹری کردار ہے۔ میرال آج کی لڑکیوں کے لیے ایک سبق والا کردار ہو گا۔ پڑھیں اور میری محنت کو سراہیں۔ تنقید کے لیے بھی تیار ہوں۔
Insta: mariaarif_official
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Ik Dushman Jaan Se Pyara h By Maria Arif Complete-NC
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!











Leave a Reply