KOI CHARA GAR HO BY DEEBA TABBASUM

اسلام و علیکم!
نیا ناول شروع کرنے سے پہلے ہمیشہ کی طرح اس ناول کو لکھنے کا سبب بھی بیان کرنا چاہوں گی دراصل یہ ناول پاکستان میں موجود پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے نام ہے— شاید ہم میں سے آدھے لوگ اس کے نام سے واقف ہوں اور ان آدھوں میں سے چند ہی اس کے کام سے آشنا ہوں گے— کیوں کہ ہمیں تو ہمیشہ پاکستان میں کمی تلاش کرنی ہوتی ہے جو بڑے ادارے پاکستان میں موجود ہیں اور اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اُن پر کوئی توجہ نہیں اُنہیں کوئی خراجِ تحسین نہیں پیش کرتا— دوسری وجہ ہے کہ لڑکیوں کیلیے پیشے کا انتخاب باؤنڈ ہوکر رہ گیا ہے بہت کم لڑکیاں تفتیشی آفیسر نظر آتی ہیں—پی ایف ایس اے کیا کام کرتی ہے یہ ایک حقیقت ہے اور کیسے کرتی ہے اور ناول میں موجود کیس ایک تصوراتی تخلیق ہے

COMPLETE PDF AVAILABLE FOR DOWNLOAD/ONLINE READ.

ONLINE READ:

PDF DOWNLAOD BUTTON:

KOI CHARA GAR HO COMPLETE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *