LELANI BY LAIBA MEHAR PDF DOWNLOAD

Description (in urdu):

یہ کہانی دوقتل کیس پر مبنی ہے ۔ ایک قتل کیس ایسا ہے کہ نظام رشوت کے باعث اصلی مجرم سزا سے بچ جاتا ہے۔ اس کیس کو لکھنے کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ کیسے رشوت مجرموں کی حمایتی ہوتی ہے۔

دوسرا کیس کہانی کے مرکزی کردار کا ہے ۔اس کیس سے میں نے پولیس ،کیسے تفتیش کرتی ہے،ایجنسی کیسے کام کرتی ہے ،ایجنٹز کو کن کن مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے؛ اپنے خیالات کے مطابق بیان کیا ہے۔

ان دونوں کیس پر کہانی لکھنے کا مقصد لوگوں کو آج کے دور کے ظلم سے آگاہ کرنا ہے۔لوگ حسد ،انتقام اور اپنے جرم چھپانے کے لیے کیسے مزید جرم کرتے ہیں،اس کی ایک جھلک اس کہانی میں ہے۔

PDF DOWNLOAD LINK:

episode 01

Connect With Us
Have questions, suggestions, or want to reach out? Feel free to contact us at novelsclubb@gmail.com. We value your feedback and aim to continuously improve our platform based on your input.

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Fb Page:

novelsclubb FB page

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Visit Us On Google

novelsclubb.com

Thank you for choosing NovelsClubb as your literary haven. Happy reading!