LIBAAS E BASTI BY EMAN E NAZIR

Writer Intro : libas-e-basti came into existence through the pen of EMAN NAZIR . she is a 19 year old student writer, trying to pen down her imagination and libas-e-basti is her first ever novel that she’s writing. you can have a sneak peak of her brain by reading her books !

Synopsis:

لباسِ بستی ایک سفرنامہ ہے معراج کے اس سفر کا جب وہ اپنے دل کی گہرائیوں میں اپنے خود کو تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے .اسکی راہ میں عقائد کے تنازعات ، شبہات کی شب تنہائی ، اور سوالات کی بارش آتی لیکن وہ جذبات سے بھرپور ابن آدم اپنی منزل کی طرف بڑھتا چلا گیا کہ ایک دن اسے اپنی راہ میں ایک خوبصورت روشنی کی شمع نظر آئی ،اس روشنی کی مصنویت اور پیار نے معراج کو مغروریت سے نکال کر ایک نئی راہ کی طرف گامزن کیا ۔

اور اس شمع کا نام تھا آیت ،ایک دنیاوی اور روحانی دنیا کا وہ پل جس نے معراج کی راہ کو اپنی دانائی اور تجربات سے روشن کیا ۔وہ شمع خود تو بجھ گی مگر معراج کی راہ کو روشن کر گئی ۔

یہ کہانی ہے ان گمراہ بندوں کی جنہیں الله رب العزت ہدایت بخشتا ہے اور اپنا محبوب بنا لیتا ہے ۔

یہ کہانی ہے آزمائشوں پر شکوہ کرنے والوں کی جنہیں الله رب العزت تحمل بخشتا ہے اور صابرین بنا دیتا ہے ۔

یہ کہانی ہے خزاں کی ان ٹوٹی کلیوں کی جنہیں الله رب العزت بہار بخشتا ہے اور پھول بنا دیتا ہے ۔

یہ کہانی ہے آیت اور معراج کی جنہیں الله رب العزت ایک دوسرے کا ساتھ بخشتا ہے اور ہمسفر بنا دیتا ہے ۔

“اور بے شک وہ جسے چاہے ہدایت دے “(القرآن )

Genre: spiritual , philosophical fiction and self discovery

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

 

LINK TO ALLL EPIOSDES IS GIVEN BELOW:

LIBAAS E BASTI EPISODE 1

LIBAAS E BASTI EPISODE 2

LIBAAS E BASTI EPISODE 3

LIBAAS E BASTI EPISODE 4

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *