Sarab Al raghbat By Qandeel Fatima Complete
Genre: Psychological Thriller / Mystery/Murder mystery/crime/moral fiction/family relation/social realism/socio romance/dark fiction/tragedy..
Insta id: @qandeel_fatima45
Description:
سراب وہ جھلک ہے جو صحرا میں پانی کی امید جگاتی ہےاور رغبت وہ خواب ہے جو حقیقت کی زمین پر کبھی قدم نہیں رکھتا۔۔خواہشیں وہ پیاس ہیں، جو جتنی بجھائی جائے، اتنی ہی بھڑکتی ہیں۔ ہم ان کے تعاقب میں دوڑتے رہتے ہیں،یہ جانے بغیر کہ ہم ایک سراب کے پیچھے بھاگ رہے ہوتے ہیں۔۔اگر انسانی آنکھ فانی خواہشات کی پیروی کریں گی تو دل کا ابدی انجام سے باغی ہونا لازمی ہے