Tag: arrange marriage

دنیا کے لیے دین داری کا دکھاوا اور نام و مقام کی خاطر بچوں کی خوشیاں داؤ پر لگانے والے ایک خاندان کی کہانی ہے جہاں دبے کچلے احساسات اور جذبات کو ہر کوئی مختلف طریقے سے نبھاتا ہے۔ اپنی بہن اور کزن کو ایک نفسیاتی شخص سے بچانے کی خاطر ولید اور ایمن کا…

سلسسہ کوئی اور ہے آسیہ رئیس خان مکمل ناول ماں کی وفات کے بعد دور کے رشتے دار کے یہاں کل وقتی کیئر ٹیکر کی حیثیت سے رہ رہی سائرہ کو جلد ہی اس خاندان کے الگ تھلگ رہنے اور نظر انداز ہونے والے آرِب سے ہمدردی ہو جاتی ہے۔ ڈائنگ ٹیبل سے شروع ہوکر…

اندھیری رات۔۔سنسان سڑک، بھاگتے پیرو میں کنکری چبھ گئی لیکن یہاں پرواہ کسے تھی۔۔ بھاگتے پیرو سے وہ پیچھے مڑ مڑ کر دیکھتی اللہ سے دعائیں مانگتے اس کی زبان سوکھ رہی تھی۔۔ “یا اللہ تو ہی مالک و خالق ہے۔یا اللہ تو رب ارحیم ہے۔اے اللہ تو چاہے جس کو عزت دے۔تو چاہے جس…

یہ ہے سن 1986 اور یہ اندھیرے میں ڈوبا دنیا پور کے قریب کا ایک نواحی گاٶں مٹھن ہے ، جہاں کچی مٹی کی دھول اُڑاتی من من مٹی سے بھری گلیوں میں کچے مکان زیادہ اور پکے مکان کم ہیں پر انہی مکانوں میں اونچاٸ پر رکھ کر بناٸ گٸ ایک حویلی حاکم قصر…

فون کی مسیج ٹون پر ٹی وی دیکھتے ہوۓ دانیال نے فون اٹھایا تھا ۔۔۔ جیسے ہی مسیج کھولا تو اس کی بچپن کی تصویر کے نیچے لکھا تھا کمنگ بیک۔۔۔ اور نیچے لکھا تھا۔۔۔ بابا مجھے لینے آ جاٸیں۔ اوہ۔۔۔ دانیال کا ہاتھ ایک دم سے ہونٹوں پر گیا تھا۔۔۔ اس کی آنکھیں چمک…

FARIHA KHAN is a very famous social media writer. Her novels are very famous among people. CHAND BALYAN is also excellently written by her. DESCRIPTION:یہ کہانی ہے ایک چلبلی سی لڑکی اور ایم این اے کی ، سبق حاصل کرنے والوں کی ، ماہرخ شاہ صادام ترین اور حمزہ ملک کی ✨ PDF DOWNLOAD LINK:…

Welcome to NOVELSCLUBB Thanks for visiting. Description (in urdu): الہام ناول اس لڑکی کے نام جو پہلے کمزور ہوا کرتی تھی جو اپنے نفس میں بے قابو ہوکر ہر وہ حد پار کرنا چاہتی تھی جسے اللہ نے منع فرمایا اور یک بیک اُسکی زندگی نے اس طرح پلٹا کھایا کہ وہ حالات کے رویے…