Talash By Qamrosh Shehk PDF Download
Talash By Qamrosh Shehk PDF Download “ہم ابھی اور اسی وقت آپ کی بیٹی سے نکاح کرنا چاہتے ہیں۔”ملک رھبان شاہ نے ایک بھرپور نگاہ روشنی کے نازک سراپے پہ ڈالی۔روشنی خوف و دہشت کے مارے مزید سمٹنے کی کوشش کرنے لگی۔ “یہ آپ کیا کہ رہے ہیں ملک صاحب۔یہ ناممکن ہے۔”فاطمہ بیگم نے اپنے…