MUSHAF BY NEMRAH AHMAD COMPLETE
“تم تھک گئی ہو؟ ہاں میں تھک گئی ہوں میں تنگ آگئی ہوں اس دنیا میں میرے لئیے کچھ نہیں ہے کوئی نہیں ہے- اونہوں ایسے نہیں کہتے-ابھی تو تم نے وہ کچھ لینا ہے جس کی چمک سے تمہاری آنکھیں چکا چوند رہ جائیں گی-ابھی تو تم صحیح راستے پر آئی ہو- مجھے صحیح…