KOI CHARA GAR HO BY DEEBA TABBASUM
اسلام و علیکم! نیا ناول شروع کرنے سے پہلے ہمیشہ کی طرح اس ناول کو لکھنے کا سبب بھی بیان کرنا چاہوں گی دراصل یہ ناول پاکستان میں موجود پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے نام ہے— شاید ہم میں سے آدھے لوگ اس کے نام سے واقف ہوں اور ان آدھوں میں سے چند ہی…