Tera Ishq O Junoon By Sana Abbasi

Tera Ishq O Junoon By Sana Abbasi

Tera Ishq O Junoon By Sana Abbasi

  • Status: complete
  • Genre: revenge based, cousin marriage based, ROM-COM,  Forced Marriage, Love story, Romantic
  • Sneak Peak:چائے بناؤ گی تو دروازہ کھولے گا_ دروازے کے سامنے ایسے فرصٹ سے کھڑا تھا جیسے تاقیامت نا ہٹنے کا ارادہ ہو_
    دیکھو آریان شرافت کے ساتھ دروازہ کھول دو ورنہ آج میں تمہیں قتل کر دوں گی_
    دیکھو عرشی ڈارلنگ اگر تم چائے بنادو کی تو میں شرافت صاحب کو زحمت دیے بغیر میں اکیلا ہی دروازہ کھول دوں گا _
    میں کبھی نہیں بناؤں گی_ عرشیہ نے پیر پٹکتے ہوئے کہا _
    تو پھر تم یہیں رہو گی میری قید میں اور اب سب کے آنے کا وئیٹ کرتے ہیں _
    کیا مطلب ہے تمہارا_
    بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہیں ہوگا وہ گنگنایا تھا “سب ہمیں ایسے ایک ساتھ بند کمرے میں دیکھیں گے تو جلدی رخصتی کروا دیں گے”
    آف کیا منظر ہوگا وہ تم میرے کمرے میں میری خدمتیں کرتی ہو اور کوئی نہیں ہوگا ہم دونوں اکیلے وہ آنکھیں موندے خوابوں کی دنیا میں پہنچا ہوا تھا _
    ایسا ہولناک مناظر سوچ کر عرشیہ کے رونگھٹے کھڑے ہو گئے ” اس کی طرف دیکھا تو ایسے خوش ہورہا تھا جیسے آج ہی اس کمینے کی بارات ہو” غصّے سے عرشیہ کا دل چاہ رہا تھا کہ اس کا قیمہ بنادے _
    بے بسی سے روہانسی ہوکر اس نے ساس پین میں پانی ڈال کر چولہے پر پٹخا اور برنر جلانے لگی_

 

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

PDF Download Link:

Tera Ishq O Junoon By Sana Abbasi Complete-NC

Online Read:

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *