Summary
عورتیں تتلیوں جیسی ہوتی ہیں۔
خوبصورت، نازک، ان چھوئی… اور رنگوں سے بھری ہوئی۔ مگر یہ تتلیاں طوفان کے ڈر سے باہر نہیں نکلتیں، کیونکہ ذرا سی سختی بھی ان کے پروں کو توڑ سکتی ہے۔
عورتوں کی زندگی میں بھی طوفان آتے ہیں۔ لفظوں کے، رویّوں کے، بے یقینی کے…اور یہ طوفان اکثر ان کے پر زخمی کر دیتے ہیں.
Butterfly By Bint E Muhammad Ali Complete
Genre – cousin marriage based, soft romance, happy ending
Description – عورتیں تتلیوں جیسی ہوتی ہیں۔
خوبصورت، نازک، ان چھوئی… اور رنگوں سے بھری ہوئی۔ مگر یہ تتلیاں طوفان کے ڈر سے باہر نہیں نکلتیں، کیونکہ ذرا سی سختی بھی ان کے پروں کو توڑ سکتی ہے۔
عورتوں کی زندگی میں بھی طوفان آتے ہیں۔ لفظوں کے، رویّوں کے، بے یقینی کے…اور یہ طوفان اکثر ان کے پر زخمی کر دیتے ہیں.
Writer’s Instagram id – bint_e_muhammadali6 insta id
Promotion scene –
آپکو کیسے معلوم ہوا کہ فیصل نے ہی مجھے اغواء کیا تھا۔” زونیشہ نے دوسرا سوال کیا۔”
اُس شخص نے مجھے دھمکی دی تھی کہ وہ میرے کسی قر یبی کو نقصان ضرور پہنچائے گا۔” حدید نے نرمی سے جواب دیا۔ ”
قریبی تو کوئی بھی ہو سکتا تھا۔ وہ مجھے ہی نقصان پہنچائے گا۔ اتنا یقین کیوں تھا آپکو؟” اسے تجسس ہوا۔ ”
اُس نے میرے دل کے مقام پر انگلی رکھ کر کہا تھا۔ اور میرے دل کے سب سے قریب صرف آپ ہیں۔” وہ اقرار کر رہا تھا۔”
Click On this Link Below To Download novel:
TAP HERE TO DOWNLOAD COMPLETE NOVEL
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!
Download Now Our Android App

Leave a Reply