Antsar By Rukhsar Ijaz Complete Novel

Antsar By Rukhsar Ijaz Complete Novel

  • Instagram ID: rukhsar.ijaz_writes

     

  • status : complete
  • Theme: revenge
  • Genre: revenge, crime
  • :Descriptions

    ‘انتصر’ کے معنی ہیں کسی ظلم و زیادتی کا بدلہ لینا خواہ مظلوم خود لے یا اس کی مدد کرتے ہوئے کوئی دوسرا بدلہ لے ۔

    یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جوزیادتی کا شکار ہوتی ہے۔ اپنے ساتھ کیے جانے والے ظلم کا بدلہ لیتی ہے اور تنہا کھڑی ہو جاتی ہے سنگدل معاشرے کا مقابلہ کرنے کے لیے، دوسروں کابھی سہارا بنتی ہے۔ اپنے ساتھ ظلم کرنے والے انسان کو اس کے انجام تک پہنچاتی ہے۔

    اللّٰہ ظالم کو ڈھیل دیتا ہے مگر ایک نا ایک دن وہ اپنے کیے کی سزا ضرورپا تا ہے، چاہے دنیا میں یا اللہ چاہے توآخرت میں اوربہت بدقسمت ہوتا ہے وہ انسان جو توبہ کیے بغیرہی قبرمیں اترجائے۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

PDF Download Link:

Antsar By Rukhsar Aijaz Complete-NC

Online Read :

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *