TUM PAGAL NHI HO BY ZAID ZULFIQAR
” یہ کیا کوئی مائیکرو فون ہے ؟؟؟؟ ” اس موٹے آدمی نے دہشت سے اس عورت کی لاش کو دیکھا تھا۔ اس آدمی نے کانپتے ہاتھوں سے اس چھوٹی سی شے کو کھوپڑی سے علیحدہ کیا تھا۔ ” یہ کیا چیز ہے ؟؟؟؟؟ ” وہ دوسرا آدمی بے یقینی سے پوچھ رہا تھا۔ اس…