To Chaand Tumhain Dekhta H By Ameer Hamza

To Chaand Tumhain Dekhta H By Ameer Hamza Rajpoot PDF Download

ongoing episodic novel (monthly episode)
genre: fictional (fantasy) action love suspense ,funny
description
یہ جادوئی ناول تین قسم کے کرداروں پر مشتمل ہے پہلے وہ جو ماضی کی دلدل سے نکلنا چاہتے ہیں، دوسرے وہ جو ماضی کو کریدنا چاہتے ہیں اور تیسرےکردار جو ہر حال میں دوسروں کی بربادی کا سامان تیار کیے رکھتے ہیں ۔ یک طرفہ محبت جدائی ،لو ٹرائی اینگل،محبت میں قربانی اور بے وفائی سب ایک ساتھ پڑھنے کو ملیں گے ۔یہ جادو اور سسپنس سے بھرا ناول ہے۔ یہ ناول اپ کو ایک نئی اور خوبصورت دنیا سے روشناس کروائے گا۔ اپ ان کرداروں سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
یہ پرستان سے بچھڑے ایک جوڑے کی کہانی ہے۔ جو انسانی دنیا میں ماضی سے بے خبر بھٹک رہے ہیں اور یہ سفر ہے ان کی واپسی کا اپنے پرستان میں ۔

کہانی ہے چار کرداروں کی ۔
گُل
جو بھری محفل میں اپنی محبت کو ذلیل کرتی ہے ۔جو غم کو مسکراہٹ سے چھپا لیتی ہے ۔جو کُرید رہی ہے ماضی اپنا۔
حاطب خان
وہ صحرائی قیدی جو اندھیروں میں محبوب کی جھلک سی راحت پاتا ہے۔
صحرائی حور
جو محبت سے ہجر تک کا سفر کرتی ہے۔ ماضی سے بے خبر۔ جس کی زندگی کے ہیں بڑے مقاصد۔ جس کی قربانیاں بے مول ہیں۔
احمر دورانی
معصومیت کی اخری حد ۔جو کارٹونز کی خاطر بڑی سے بڑی غلطی بھی معاف کر سکتا تھا ۔ جو جام محبت پینے کی خطا کرتا ہے ۔
یہ کہانی ہے سیاہ محل ، پرستان اور جادوی صحرا کی۔ چھپے چہروں کی ۔سفر واپسی کی۔

Download Link is given below:

To Chaand Tumhain Dekhta Hai Epi 1

To Chaand Tumhain Dekhta Hai Epi 2

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *