Month: July 2023

“دئير از نتھنگ ٹو لاف اباؤٹ” وہ چڑچڑے لہجے میں بولا۔ “کيا کروں کتنی کيوٹ لڑائياں ہيں تم دونوں کی اور پتہ ہے کبھی کبھی ايسی لڑائيوں کا ايںڈ شديد ترين محبت کی صورت نکلتا ہے” وہ مسکراتے ہوۓ بولی۔ “اوہ پليز۔ کہيں ہو ہی نہ جاۓ محبت وہ بھی اس نک چڑی ابرہ سے۔۔۔اف…

يہ کہاں کی تياری ہورہی ہے” کمر پر ہاتھ باندھے لڑنے کو تيار وہ اسکے قريب آئ۔ زرک نے کوئ جواب نہيں ديا۔ زرک کا پھولا منہ ديکھ کر وہ اور بھی حيران ہوئ۔ “ہوا کيا ہے” اب کی بار جھنجھلا کر بولی۔ “کچھ نہيں آپ اپنے مہمانوں کو اٹينڈ کريں۔ ميں واپس جارہا ہوں”…

سی ڈی دو” علی نے مڑ کر رومان سے وہ سی ڈی لی۔ جو ابيشہ پہلے اسے پکڑا چکی تھی۔ دوپٹہ اور بريسليٹ ابيشہ کے بيگ ميں ہی موجود تھا۔ اور وہ سی ڈی بھی جو اس نے ٹی وی کے اس چينل سے لی تھی جنہوں نے اس دن ان کے فيرويل کی کوريج…

Download Link is given below: کبھی کبھی کچھ حقيقتيں بہت تلخ ہوتی ہيں۔ جنہيں ہر کوئ برداشت نہيں کرپاتا۔ ايسی ہی ايک حقيقت ميرے اس افسانے ميں ہے۔ ادب ميں ايک قسم ہوتی ہے ابسٹرکٹ آرٹ کی۔ يہ ميری تخليق بھی ايسی ہی ہے۔ اور اس آرٹ کو سمجھنا ہر ايک کے بس کی بات…

ميں نے کسی سے کوئ محبت نہيں کی تھی۔ حماقت تھی۔ ايک ردعمل تھا۔۔ اور کچھ نہيں” وہ بھاری آواز ميں چلا کر بولی۔ “اگر ساری زندگی اسی بات کا طعنہ دينا تھا تو پھر رخصتی کيوں کروائ” ناراض نظروں نے آحل کے دل تک کو چھو ليا۔ ہولے سے مسکرايا۔ ” اعتراف سننا تھا۔۔”…

“آپ کو شرم نہيں آتی وہ ميرا بھائ ہے” فرال نے اسے شرم دلانا چاہی۔ “وہ آپ کے اور میرے رشتے سے پہلے ميرا دوست تھا” يامين نے اسے ياد کروايا۔ “ويسے بھی آپ کون سا ميری گرل فرينڈ ہو جو اسے ٹينشن ہوتی” يامین نے مزے سے کہا۔ “گرل فرينڈ کيوں ہونے لگی ميں…

صوفے پر اپنے مخصوص لاپرواہ انداز ميں بيٹھا ليپ ٹاپ گھٹنوں پر رکھے وہ تيزی سے ميلز چيک کررہا تھا۔ گاہے بگاہے سامنے لگے ٹی وی پر بھی ايک نظر ڈال ليتا تھا۔ دروازے پر پڑنے والی دستک پر ہولے سے کم ان کہا۔ “سر ہميں بس تھوڑی دير تک کينيڈا کی فلائٹ کے لئيے…

نہ ميری بيٹی نہ۔۔۔۔اللہ نے ديکھ کتنا کرم کيا ہے ہم پر۔ کيسے تجھے ان سفاک لوگوں سے بچا لیا ہے۔ اب مجھے کوئ پريشانی نہيں۔ يقينا اللہ تيرے لئے بہت بہتر کرے گا۔” مطيبہ کو ساتھ لگاۓ۔ سميرا کے ساتھ ہی چارپائ پر بيٹھی تھيں۔ سميرا اور منزہ کی آنکھيں بھی اشکبار تھيں۔ “آپ…

ديکھيں ۔۔۔۔آپ کا اور ميرا کسی بھی طرح ميچ نہيں بنتا۔۔ضروری نہيں کہ ماضی ميں بھائ نے جو کچھ کيا اسکا کفارہ ادا کرنے کے لئے ہميں قربانی کا بکرا بنايا جاۓ” واہب دونوں ہاتھ ٹيبل پر رکھے۔ انگلياں آپس ميں پھنساۓ سوچ سوچ کر بول رہا تھا۔ گاہے بگاہے نگاہ اٹھا کر اسکے بے…

ميری سمجھ سے باہر ہے کہ تمہیں کب سمجھ آۓ گی کہ محبتيں يوں سرراہ نہيں ہو جاتیں اور يہ فيس بک کی محبتيں۔۔۔ميرے خدا کيا تم اتنی ہی بے وقوف ہو کہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہو کہ يہ شخص تمہيں دھوکہ دے رہا ہے۔ يہ سب سراب ہے ہنيہ تم کيوں…